میں تمہیں بھول جاؤں گا تم مجھے بھلا دو تمہیں چاہنے کی اتنی بڑی تو نہ سزا دو میرےدرد دل کی دوا ہے جس کے پاس میرا وہ یار کہیں سے ڈھونڈھ کر لا دو پھر پوچھتا ہوں کہ کتنا پیار ہے مجھ سے میرے سکون قلب کے لیے یہ بات دھرا دو