کتناحسیں اس دنیاکوبنایارب نے
Poet: ayesh By: ayesh, Peshawarکتناحسیں اس دنیاکوبنایارب نے
پھراس میں اپنی مخلوق کوبسایارب نے
ہرشخص ہرچہرہ رنگ وروپ ھےالگ سا
اسی طرح سےاپنی قدرت کودیکھایارب نے
دردڈال کرانسان کےسینے میں
دلِ پتھرکوجذبہ اُلفت سےپگلایارب نے
دیکھنےکوترستی ہیں ہماری آنکھیں بھی
کسی کسی کواپناجلوہ بھی دیکھایارب نے
اُگائیں گلاب کےہمراہ ہیں کانٹےبھی
کنول کوکیچڑمیں بھی مہکایارب نے
فلک کواُوڑھایاچاندتاروں کاآنچل
اوردن ہوتےہی سورج کوچمکایارب نے
جل رہی تھی میں آگِ ضمیرمیں مدت سےعائش
مجھ پہ ڈالااپنےرحم وکرم کاسایہ رب نے
More General Poetry






