کتنی خاموش ہے میری زندگی تم ُسُننے تو آہو کبھی
رُوٹ چُکی ہیں مجھ سے خوشیاں تم دیکھنے تو آہو کبھی
شبنم کی طرح بہتے ہیں میرے آنسوں تم پونچھنے تو آہو کبھی
کتنا خالی ہے دل میرا پیار سے تم رہنے تو آہو کبھی
برسوں سے ترس رہا ہوں خوشی کے لیئے تم ایک بار آکے مسکراہو تو سہی
تھم گیا ہے میری زندگی کا سفر پیار کی شمہ آکے جلاہو تو سہی
کب تک یوں ہی تنہاہ رہوں گا فہیم
وفا کی اک جھلک مجھے بھی دکھاہو تو سہی