کتنی رنگین سے موسم کی ادا جانے وفا

Poet: Sadaf Ghori By: Sadaf Ghori, Quetta

کتنی رنگین سے موسم کی ادا جانے وفا
گیت سنگیت سے محفل کو سجائے ہوئے

مجھ کو لے ڈوبی وفاؤںکی وفاؤں سے سزا
ورنہ ہے کون جو یہ بوجھ اٹھائے ہوئے

رنگوں میں ڈوبی ہوئی ہے دل و جان کی بستی
تازہ کجرے ابھی بالوں میں لگاۓ ہوئے

Rate it:
Views: 373
29 Jan, 2014