Add Poetry

کتنی نہ اپنے جیون میں گمنامی لیتے ہیں

Poet: Santosh Gomani By: Santosh Gomani, Mithi

کتنی نہ اپنے جیون میں گمنامی لیتے ہیں
خود کھوکر جہاں سے حالت الہامی لیتے ہیں

ہو سکتا ہے زمانہ مرنے کے بعد ڈھونڈے
چلو آج جیتے جیء ان کی سلامی لیتے ہیں

یہی آزاد ہوائیں شاید ہمیں پسند ہی نہیں
کہ اداؤں سے جاکے ہر بار غلامی لیتے ہیں

کروں گا امتیاز اپنا دکھ اگر موقعہ ملا تو
تب تک پورُ کی پلکوں سے روانی لیتے ہیں

زندگی کا اتہاس مل کر ہی نموُد ہوتا ہے
بچھڑنے والے تو سب راہ انجانی لیتے ہیں

سوچتا ہوں کہ اپنا حال بے مروت کو نہ کہوں
لیکن خیال سنتوشؔ وہی روانی لیتے ہیں

 

Rate it:
Views: 200
08 Jan, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets