کتنے دور

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

تم کتنے دور ہو مجھ سے
میں کتنی پاس ہوں تم سے
تمھیں پانا بھی ناممکن
تمھیں کھونا بھی ناممکن

Rate it:
Views: 407
07 Nov, 2017