کتنے ہیں بے فیض لوگ یہاں

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

کتنے ہیں بے فیض لوگ یہاں
تعلق توڑ دیتے ہیں
وفا سے منہ موڑ لیتے ہیں
احساس کی روندھی ہوئی گلیوں میں
اپنوں کو چھوڑ دیتے ہیں
رشتوں کو پرانا کر کے

Rate it:
Views: 568
25 Aug, 2014