کثر اوقات اسے دیکھ کر میرے دل میں حرارت آئی ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

اکثر اوقات اسے دیکھ کر میرے دل میں حرارت آئی ہے
میرے جزبات اسے دیکھ کر کئ بار قیامت آئی ہے

اس کی آنکھوں میں ایسی کئ بار جسارت آئی ہے
میری نگاہوں میں ایسی کئ بار شرارت آئی ہے

Rate it:
Views: 410
10 Jan, 2013