چھین لو میرے سارے ارمان دنیا والو
کر دو مجھے بھی بدنام دنیا والو
کیا ہے میں نے بھی جرم محبت
کر دو یہ خبر سرعام دنیا والو
کر دو میری بربادی کا اعلان
مجھے دو عبرت ناک انجام دنیا والو
کرئے نا کوئی محبت کا گمان
میرے وجود کو دو ایسا دوام دنیا والو
چڑھا دو مجھے سولی پر
کر دو میرا قصہ تمام دنیا والو