کر کے تو دیکھو

Poet: Roshani By: Roshani, uae

محبت کی آگ میں خود کو جلا کر تو دیکھو
سکون مل جاتا ہے آزما کر تو دیکھو

شیشہ دل میں کسی کو سجا کر تو دیکھو
آئے گا مزا پل پل کا مرنا مر کے تو دیکھو

Rate it:
Views: 862
22 Jul, 2010