کر کے کوئی بہانہ دیکھتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کر کے کوئی بہانہ دیکھتےہیں
ہم انہیں روزانہ دیکھتے ہیں
ہمہیں خود تو کچھ نظرنہیں آتا
انکی نظر سےزمانہ دیکھتےہیں
 

Rate it:
Views: 321
22 Dec, 2011
More Love / Romantic Poetry