Add Poetry

کرائے کے مکان میں رہتا ہوں

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

میں سدا کسی بحران میں رہتا ہوں
اپنا گھر نہیں کرائے کے مکان میں رہتا ہوں

اس کا ایس ایم ایس آئے گا کہ نہیں
ہر پل اسی وہم و گمان میں رہتا ہوں

دنیا والوں سے بات کرنا اچھا نہیں لگتا
میں تو اپنے ہی جہان میں رہتا ہوں

شاید کسی پری کو مجھ پہ رحم آ جائے
کئی دنوں سے پرستان میں رہتا ہوں

زندگی کا فلسفہ کسی شاہین سے سیکھیں گے
اب میں ایک چٹان میں رہتا ہوں

Rate it:
Views: 517
02 Dec, 2008
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets