کس بات کا گلہ تجھ سے کریں ہم
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiکس بات کا گلہ تجھ سے کریں ہم
ہر بات میں تجھے یاد کرتے ہیں ہم
نہیں ہوتی تکمیل ہمارے کلام کی
ہر بات میں تیرا ذکر ضرور کرتے ہیں ہم
جو بھی لکھتے ہیں تیرے لئے لکھتے ہیں
شاعرانہ انداز میں تجھ سے گفتگو کرتے ہیں ہم
ہو جائے اگر کوئی بات ناگوار سی
معاف کرنے کی التجا تم سے کرتے ہیں ہم
More Love / Romantic Poetry






