کس حال میں ہےسودائی کو دیکھ
پھرمیرےپیار کی گہرائی کو دیکھ
تیری الفت میں سب کھو کرخوش ہوں
آ ایک نظراپنےیارکی پسپائی کو دیکھ
اگر میرےپیار کی مورت دیکھنی ہے
تو پھر آ کر میری ہمسائی کو دیکھ
میری کوتاہیوں کو نظر انداز کیاکر
سدا اپنے دوست کی بھلائی کو دیکھ