کس سے پوچھیں کہ
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWکس سے پوچھیں کہ
آج یہ دنیا اتنی بد حواس کیوں ھے
محفل میں ھے لیکن اداس کیوں ھے
وہ ھو گیا کسی کا یوں پھر بھی
مجھے اس کی آس کیوں ھے
نظروں سے دور ھے لیکن پھر بھی
وہ دل کے آس پاس کیوں ھے
کیا ھے اس سے رشتہ میرا
ھر خوشی وغم اس سے کیوں ھے
راز دل کہہ رہا ھے کچھہ
چہرے میں اس کی پیاس کیوں ھے
More Love / Romantic Poetry






