کس کس پر تھی نظرے کرم دیکھتے ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTANکس کس پر تھی نظرے کرم دیکھتے ہے
تری ادائیں محفل میں ہم دیکھتے ہے
حیرت سے ان کے نقش قدم دیکھتے ہے
جو جا چکے تھے پھر بھی ڈھونڈتے ہے
نگائیں ملیں تھی کچھ ایسے دیکھتے ہے
مورت تھی جسے ہم ایسے دیکھتے ہے
بے تاب نظر تھی لب و رخسار دیکھتے ہے
ہم تیرے قد و خال ایسے دیکھتے ہے
More Love / Romantic Poetry






