تم هر روز مجھ سے لڑا كرو
ميں نے كب هے تم كو منع كيا
شب و روز مجھ کو ستاو تم
ہر بات پہ شکوہ کرو
بے وجہ ہی روٹ جایا کرو
شب و روز تجھ کو مناونگا
میں نے کب ہے تم سے گلہ کیا
کوئی لمحہ جو ایسا آئیے
تجھے اندیشہ غمی سی ھو
میری ہر خوشی تیرے واستے
سب ہی غم مجھ کو دیا کرو
تیرے لب پہ بس میرا نام ھو
کوئی اور نام نہ لیا کرو
میری جان اب تیری جان ہے
میری جان میں ہی جیا کرو
بس " خان " اتنی ہے التجاء
کسی اور سے نہ ملا کرو