جب ہمیں ان سے محبت تھی تب انہیں ہماری محبت پر شک تھا جب انہیں احساس ہوا ہماری محبت کا تب ہم پر کسی اور کا حق تھا