کسی بےوفا پہ چاہت قربان نہیں کرتے ہر ملنے والے پر دوستی کا گمان نہیں کرتے پیار میں جس کا چین و سکون لٹ جائے پھر وہ کسی سے محبت کا پیمان نہیں کرتے