کسی بےوفا پر اپنی چاہت قربان نہیں کرتے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کسی بےوفا پر اپنی چاہت قربان نہیں کرتے
ہر ملنےوالےپر دوستی کا گمان نہیں کرتے

جن لوگوں نےکسی دوست سےوفا نہ کی ہو
ان سےاپنی محبت کا عہدوپیمان نہیں کرتے

Rate it:
Views: 475
10 Oct, 2011