کسی دل پہ جو اپنی بھی حکمرانی ہوتی اس کی چاہت سے روشن زندگانی ہوتی خون دے کر اس کی محبت کاحق اداکرتا جو ہمارے مقدر میں بھی کوئی رانی ہوتی