کسی دل پہ گر اپنی بھی حکمرانی ہوتی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کسی دل پہ گر اپنی بھی حکمرانی ہوتی
اس کی چاہت سےروشن زنگانی ہوتی
خون دے کراس کی محبت کا حق اداکرتا
جو ہمارے مقدر میں بھی کوئی رانی ہوتی
اس کی باتیں میرےکانوں میں رس گھولتیں
ایسی کوئل جیسی اس کی خوش بیانی ہوتی
 

Rate it:
Views: 340
08 Dec, 2011