کسی دن

Poet: By: Mujeeb Ahmed, Karachi

چہرے پر میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن
کیا روز گرجے ہوں برس جاؤ کسی دن
 

Rate it:
Views: 939
22 Nov, 2008