کسی دولت مند سےگرپہچان ہو جاتی اپنی زندگی بھی کچھ آسان ہو جاتی شتر بےمہار کی طرح نا پھرتےکبھی کوئی گر ہماری بھی نگہبان ہو جاتی آج ہم اس کے دل کےمہمان ہوتے وہ ہمارےدل کی میزبان ہو جاتی