کسی سےدل لگانا اچھا لگتا ہے
کوئی اپنا ہو یا بیگانااچھا لگتا ہے
جو لوگ خوش فہمی میں مبتلا ہوں
کئی بارانہیں آہینہ دکھانا اچھالگتا ہے
جس بات سےکسی کو خوشی ملے
ایسی باتوں کو دھرانا اچھالگتا ہے
ہر روز کاآنا جانا قدر کھو دیتا ہے
کبھی کبھی ملناملانا اچھا لگتا ہے
بہت زیادہ پیاربھی اچھا نہیں ہوتا
محبوب کاروٹھنا منانا اچھا لگتا ہے