کسی سے محبت۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کسی سے محبت کر کے دیکھ لیتے ہیں
خوشیوں سےدامن بھر کےدیکھ لیتےہیں

محبت کرنے والوں کا کیاانجام ہوتا ہے
کبھی کچے گھڑے پہ تر کےدیکھ لیتےہیں

Rate it:
Views: 385
10 Jan, 2016