کرنا ہے آسان باتیں کر دکھانا مشکل ہے
کسی کو اپنانا ہے ممکن کسی کا ہو جانا مشکل ہے
کومل بستر پے تو نیند آجاتی ہے بآسانی
خود کو کانٹوں پے سُلانا مشکل ہے
اظہارِ محبت تو کرتا ہے ہر کوئی یہاں
مگر حقیقت میں ساتھ نِبھانا مشکل ہے
چاند سورج کا شمار تو کر لیتا ہے ہر کوئی
رات کو تارے گِن کے دکھانا مشکل ہے
نہال میں تو بس جانو اتنا ہی
خدا سے بھی زیادہ یار منانا مشکل ہے