کسی کو پیار کی سچائی مار ڈالے گی
Poet: By: Abdul Wahid Shah, Karachiکسی کو پیار کی سچائی مار ڈالے گی
کسی کو درد کی گہرائی مار ڈالے گی
پیار سے بچھڑ کر کوئی زندہ رہ نہیں سکتا
جو بچ گیا اُسے تنہائی مار ڈالے گی
More Love / Romantic Poetry
کسی کو پیار کی سچائی مار ڈالے گی
کسی کو درد کی گہرائی مار ڈالے گی
پیار سے بچھڑ کر کوئی زندہ رہ نہیں سکتا
جو بچ گیا اُسے تنہائی مار ڈالے گی