کسی کہ پیار میں دیوانے ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکسی کہ پیار میں دیوانے ہیں
ساری دنیا سے بیگانے ہیں
داستان لیلیٰ مجنوں نہ سنا
یہ قصے تو بڑے پرانے ہیں
اب تو ہر کسی کہ لبوں پر
ہمارے پیار کہ افسانے ہیں
دنیا کی رونقیں راس ہیں
مگردل میں ویرانے ہیں
More Love / Romantic Poetry






