کسی کی تلاش میں خود کو گنوا دیا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کسی کی تلاش میں خود کو گنوادیا
وہ نہ ملاجس کی خآظرسب بھلادیا
خوشبو کی طرح اس کی یادجو آئی
گھرکےآنگن کو اس نےمہکا دیا
آج باد صبا نےتیراذکر چھیڑکر
میرےدل کآ ہرگوشہ زخما دیا
تیرےپیار نےمیراتاریک جیون
چاہت کی روشنی سے چمکا دیا
اپنےحسن پہ تو اتنا غرور نہ کر
میری نظرنےتجھےحسیں بنادیا

Rate it:
Views: 428
31 Dec, 2011