کسی کی محبت کا د م بھررہا ہوں زندگی سےخوشیاںرخصت کررہاہوں اب موت بھی روٹھ کرلوٹ جاتی ہے مگر تیرےہجر کےہاتھوں مررہاہوں جس کامشغلہ ہےوعدہ کرکہ بھول جانا کیوں ایسےستمگرپہ بھروسہ کررہاہوں