کسی کی نہ غم خوار ہےدنیا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

بڑی ہوشیار ہےدنیا
کسی کی نہ غمخوارہےدنیا

خوشی کہ بدلےغم دیتی ہے
بہت بڑی فنکارہےدنیا

ڈوبتےکو سہارہ نہیں دیتی
چڑھتےسورج کی پرستارہےدنیا

مظلوم کی کوئی سنتا نہیں
ظالم کی طرفدار ہےدنیا

Rate it:
Views: 379
04 Aug, 2015