کسی کی نیند چراتے ھو کسی کا چین لوٹتے ھو پھر بھی خود مظلوم بنتے ھو معصومیات کو چہرے پر عیا کرنا مجھہ پر درد کے نشتر چلا دینا ایسے انجان بن جانا