کسی کی پزیرائی میں لکھنے کو قلم اٹھاتے ہوئے جانے کیوں موت آتی ہے اپنی تعریف سُننے کا خواہاں ہوں مگر تعریف کرتے ہوئے جانے کیوں موت آتی ہے