کسی کی پزیرائی میں لکھنے کو قلم
Poet: Akhlaq Ahmed Khan By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachiکسی کی پزیرائی میں لکھنے کو قلم
اٹھاتے ہوئے جانے کیوں موت آتی ہے
اپنی تعریف سُننے کا خواہاں ہوں مگر
تعریف کرتے ہوئے جانے کیوں موت آتی ہے
More General Poetry
کسی کی پزیرائی میں لکھنے کو قلم
اٹھاتے ہوئے جانے کیوں موت آتی ہے
اپنی تعریف سُننے کا خواہاں ہوں مگر
تعریف کرتے ہوئے جانے کیوں موت آتی ہے