کسی کی یاد
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکسی کی یاد بھلانےسےبھلائی نہیں جاتی
جدائی کی آگ لگی ہےجو بجھائی نہیںجاتی
ہماری حالت ہمارےچہرےسےعیاں ہوتی ہے
یہ ایسی اٹل حقیقت ہےجوچھپائی نہیں جاتی
ہر روز کہتاہوں کہ اس کی سمت نہ دیکھوں گا
جب سامنےآئےتو آنکھوں پہ قیدلگائی نہیں جاتی
جس روز میری آنکھیں اس کی دید کرلیتی ہیں
پھر وہ حسیں صورت آنکھوں سےہٹائی نہیں
محبت میں ہمارا بڑاہی انوکھااصول ہےدوستو
جوصورت آنکھ کو نہ بہائےدل میںبسائی نہیں جاتی
More Love / Romantic Poetry






