کسی کے دل میں اتر کر دیکھو ذرا محبت کر کے دیکھو آئینے کے سامنے ہو کر کسی کے لئے سنور کر دیکھو خود کو ہی نہ دیکھے جاؤ کسی کو نظر بھر کر دیکھو ذرا محبت کر کے دیکھو کسی کے دل میں اتر کر دیکھو