کسی کہ پیار میں یہ کمائی ہوئی ہے نصیب عمر بھر کی تنہائی ہوئی ہے جس کی خاطر چین وسکون گنوایا آج وہ بھی مجھ سے پرائی ہوئی ہے