کسی کے پیار میں یہ حال ہے اس پینڈو جاٹ کا صبا کی طرح مالک ہے کسی گھر نہ گھاٹ کا کئی لوگ سرخ قالین بچھاتے تھےاس کی راہ میں اب کوئی بچھاتا نہیں ایک ٹکڑا بھی ٹاٹ کا ان دنوں کسی کی محبت کا مریض ہے یہ شکر ہے ابھی لگا نہیں روگ ہارٹ کا