کسی کےدرد کودل میں پال لیا ہے امانت کےطور پر سنبھال لیا ہے شاید تیری جدائی کا غم سہہ نا پاتا تیرے پیار نےمجھےسنبھال لیا ہے