کل بھی اس کو عزیز اپنے تھے ،آج بھی محبوب وہی ہیں

Poet: ZULFIQAR ALI BUKHARI By: ذوالفقار علی بخاری, RAWALPINDI

کل بھی اس کو عزیز اپنے تھے ،آج بھی محبوب وہی ہیں
ہم تو بس وقت گزاری کا کھلونا اسکے ہاتھوں میں تھے

Rate it:
Views: 437
22 Dec, 2013