کل رات چاندنی تھی موسم میں نمی تھی ہلکی سی وہ برسات اور برف جمی تھی پر راس نہ آیا ، اسطر وہ نظارہ میں تھا میری تنہائی بس تیری کمی تھی