کل میں نے محبت میں انتظار دیکھا
Poet: Noor By: Noor, Oman Muscatکل میں نے محبت میں انتظار دیکھا
 اپنی آنکھوں میں تیرے لیے پیار دیکھا
 
 کب تک انکار کروں مجھے تم سے پیار نہیں
 کل میں نے خود کو تیرے لیے بے قرار دیکھا
 
 ہر روز کا ملنا اور پھر مل کر بچھڑنا
 عیاں نہیں تھا مجھ پر تیری محبت کا جلوہ
 
 جو اک دن تو مجھ سے نا ملا او صنم
 میں نے خود میں تجھ کو بے شمار دیکھا
 
 تھی نا آشنا جس احساس سے میں
 اپنے دل میں بسے تیرے لیے پیار سے میں
 
 تجھ کو میں نے او میرے صنم
 دل جگر ڈھرکن کے آر پار دیکھا
 
 دل کو بھی تیرا طلب گار دیکھا
 اپنے دکھ درد میں تجھ کو ہمراز دیکھا
 تیرے لیے میری محبت کا اقرا ر دیکھا
More Love / Romantic Poetry






