کل کو آج کے
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi'ڈیوائڈ اینڈ رول'پر جن کو یقین ہے
مزے وہ لوٹتے ہیں گوریلا راج کے
ہرسو نہ پھیل جائے یہاں پر انارکی
ائینہ میں دیکھتےہیں کل کوآج کے
More General Poetry
'ڈیوائڈ اینڈ رول'پر جن کو یقین ہے
مزے وہ لوٹتے ہیں گوریلا راج کے
ہرسو نہ پھیل جائے یہاں پر انارکی
ائینہ میں دیکھتےہیں کل کوآج کے