کلک اسد

Poet: اسد By: اسد, mirpurkhas

 کوئی خوش ھے اگر جدا ہو کر ہم سے
تو ہم بھی ناراض نہیں بچھڑ کر اس سے

شمع الفت ھے وہ اور پروانہ میں ہوں
لوگ کہتے ہیں عشق میں دیوانہ میں ہوں

باہر سے خوش ہیں مگر اندر سے جلتے ہیں
لوگ ٓاتش عشق میں اسد موم سے پھگلتے ہیں

کب کے مر جاتے اسد غم میں کسی کے
مگر کسی کے پیار نے زندہ رکھا ھے ہنوز

Rate it:
Views: 284
07 Oct, 2022