کنارا کر لیا جائے
Poet: Maryam By: Maryam, karachiبہت سوچ کر سوچا ہے کہ کنارا کر لیا جائے
فقط تنہا تیری یادوں پہ گزارا کر لیا جائے
ایک وہ دور تھا جب اجنبی تھے ہم دونوں
کیوں نہ وہی دور پھر دوبارہ کر لیا جائے
More Love / Romantic Poetry
بہت سوچ کر سوچا ہے کہ کنارا کر لیا جائے
فقط تنہا تیری یادوں پہ گزارا کر لیا جائے
ایک وہ دور تھا جب اجنبی تھے ہم دونوں
کیوں نہ وہی دور پھر دوبارہ کر لیا جائے