آگئے ہیں پاس میرے اب ستارے روشنی کے اک سفر تھا رات کا ہیں اب کنارے روشنی کے جب کبھی تم سے ملے اک بیخودی سی چھا گئی پاسباں تم ہی ملے اور سہارے روشنی کے