کنول
Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahoreکوئی روگ کیوں لگے دل کو
بھولنا ہے جب اس کنول کو
اوروں کیلئے بھی تو یہ جیون ہے
روؤں کب تلک اس جان محفل کو
More Love / Romantic Poetry
کوئی روگ کیوں لگے دل کو
بھولنا ہے جب اس کنول کو
اوروں کیلئے بھی تو یہ جیون ہے
روؤں کب تلک اس جان محفل کو