کوئی آیا تھا دل کی بستی میں ًمیرا دل جھومتا تھا مستی میں وہ یار نہ جانے کہاں کھو گیا مجھے چھوڑ کر اس پستی میں انجان منزل تنہا ہے سفر کوئی نہیں زیست کی کشتی میں اک تیرے پیار کا سہارا ہے اور کوئی نہیں میری زندگی میں