کوئی آیا تھادل کی بستی میں میرا دل جھومتا تھا مستی میں نہ جانے وہ کہاں کھو گیا ہے مجھے چھوڑ کر اس پستی میں اندھیری رات انجان منزل تنہا سفر کوئی نیں زیست کی کشتی میں میں کس سے تیرا پتہ پوچھوں بتا تو چھپا بیٹھا ہے کس دھرتی میں